ابنا: آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر حاجی پیرسیکٹر(باغ)کے علاقے میں دراندازی کی اور سواں پترا چیک پوسٹ پر حملہ کیا، حملے میں پاک فوج کے دو جوان زخمی ہوگئے ۔ نائیک اسلم شہیدزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔ پاک فوج نے بھارتی حملے کا بھر پور جواب دیا اورحملے کو پسپا کردیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جوابی فائرنگ سیبھارتی فوجی اسلحہ چھوڑ کر فرار ہوگئے۔آخری اطلاعات تک لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ جاری تھا۔
.......
/169